Home / News / مظفرگڑھ، مہنگے داموں پٹرول بیچنے پر جرمانہ و مقدمہ

مظفرگڑھ، مہنگے داموں پٹرول بیچنے پر جرمانہ و مقدمہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 10 جون2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کے قصبہ ہیڈ بکائنی میں مہنگے داموں پٹرول بیچنے پر جرمانہ عائد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگزھ کی تحصیل جتوئی کے قصبہ ہیڈ بکائنی میں اسسٹنٹ کمشنر جتوئی زریاب ساجد کا مستانہ پٹرول پمپ پر چھاپہ، سینکڑوں لیٹر پٹرول برآمد کرتے ہوئے موقع پر پٹرول سرکاری نرخ پرترسیل کروائی جبکہ مہنگے داموں پٹرول کی فروخت کرنے پر ہزاروں روپیے جرمانہ عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرادیا۔
Loading...
%d bloggers like this: