مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ضلعی کنوینئر قومی وکلاء محاذ پاکستان شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو قائد اعظم جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔کرپشن فری معاشرہ قائم کرنے کے لئے سیاستدانوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ قیام پاکستان کے وقت جیسا جذبہ اپنا کر ہی ہم آگے بڑھ سکتے ہیں، یہی وقت کی ضرورت ہے۔وکلاء محاذ پاکستان عوام کو بیدار کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
Next Post