Home / News / مظفرگڑھ، شہری آبادی میں تعمیر ہونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی

مظفرگڑھ، شہری آبادی میں تعمیر ہونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) شہری آبادی میں تعمیر ھونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی۔

تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں شہر کے وسط میں گنجان آباد علاقہ میں نادر خان بھٹہ کی تعمیر پر اہلیان علاقہ کے احتجاج اور سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ ہونے پر محکمہ ماحولیات نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھٹے کو سیل کرکے تعمیر رکوا دی۔

Loading...
%d bloggers like this: