Home / News / مظفرگڑھ، سکول میں جھولوں کیلیے بنائے گئے ستون گرنے سے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ، سکول میں جھولوں کیلیے بنائے گئے ستون گرنے سے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) سکول میں جھولوں کے لیے بنائیں گے پلر (ستون) گرنے سے دوبچے  ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ سے 90 کلومیٹر دور سیت پور روڈ تحصیل کے علاقہ خان گڑھ دوئمہ کی قریبی بستی ملک ارائیں میں واقع گورمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کے جھولوں کیلئے کنکریٹ کے پلرتیارکیے گئے تھے۔چھٹی کے ٹائم بچے جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک پلر ان بچوں پرآگرا، پلرگرنے سے دو بچے موقع پر  جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

 ہونے والوں بچوں میں کلیم اللہ اور ایک بچی علیشاہ شامل ہیں جن کی عمریں آٹھ سے دس سال ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں دو بچیاں شامل ہیں۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Loading...
%d bloggers like this: