Home / News / مظفرگڑھ، سب انسپکٹر وسیم بلوچ پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات

مظفرگڑھ، سب انسپکٹر وسیم بلوچ پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) آئی جی پنجاب کی ھدائت پر ڈسٹرکٹ آفیسر مظفرگڑھ محمد حسن اقبال نے لا گریجوایٹ سب انسپکٹر وسیم بلوچ کو پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات کرکے ضلع کے تمام پولیس افسران کو ان کے ساتھ تعاون کرنے اور انھیں مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کی ہدائت کر دی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: