Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر، جنرل سیکرٹری و دیگر کا سینئر صحافی میاں فیروز ندیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

مظفرگڑھ، ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر، جنرل سیکرٹری و دیگر کا سینئر صحافی میاں فیروز ندیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر رانا امجد علی امجد، جنرل سیکرٹری ارشد ملک، نائب صدر سید ہمایوں اختر اور ایڈیشنل سیکرٹری سید ظفر نقوی نے ملتان کے سینئر صحافی، چیف ایڈیٹر روزنامہ جائزہ میاں فیروز ندیم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی صحافیانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: