Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری گرفتار

مظفرگڑھ، زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکل انٹی کرپشن انسپکٹر مظفرگڑھ وسیم اکبر لغاری نے پٹواری فیاض لغاری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2 ایکڑ زمین کے جعلی انتقال کے مقدمہ میں اشتہاری تھا۔

Loading...
%d bloggers like this: