Home / News / مظفرگڑھ، ریسکیو 1122 کی کرونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر بارے عوام الناس میں بذریعہ اعلانات آگاہی

مظفرگڑھ، ریسکیو 1122 کی کرونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر بارے عوام الناس میں بذریعہ اعلانات آگاہی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجنیئر امجد شعیب ترین اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ہدایت پر مظفرگڑھ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق عوام الناس میں آگاہی دینے کے سلسلہ میں ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کے ریسکیو سیفٹی آفیسر اور اہلکاروں نے شہر بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر کے بارے عوام الناس میں بذریعہ اعلانات آگاہی دی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کہنا تھا کہ ان حالات میں مظفرگڑھ کی عوام کو حکومت پنجاب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر کو اپنا کر معاشرے کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
Loading...
%d bloggers like this: