مظفرگڑھ، ذہنی معذور خاتون نے گلی میں جڑوں بچوں کو جنم دیدیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اپریل2021ء)مظفرگڑھ میں ذہنی معذورخاتون نے گلی میں جڑوں بچوں کو جنم دیدیا، ماں اور بچوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ذہنی معذوری کے باعث خاتون کو شوہر چھوڑ کر دوسرے شہر منتقل ہوگیا تھا۔طبی ذرائع کے مطابق نومولود بچوں کی صحت بہتر بتائی جاتی ہے۔