Home / News / Urdu News / مظفرگڑھ، دیہی مراکز صحت پر کورونا ویکسینیشن سنٹر قائم

مظفرگڑھ، دیہی مراکز صحت پر کورونا ویکسینیشن سنٹر قائم

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 10 جون2021ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو سہولت پہچانے اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے امجد شعیب ترین اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال نے ضلع مظفرگڑھ کے تمام دیہی مراکز صحت پر کورونا ویکسینیشن سنٹر قائم کر دیئے ہیں جہاں ویکسینیشن شروع ہو چکی ہے ۔
ترجمان محکمہ صحت عدنان لغاری کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ نے عوام سے کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے حکومت سے تعاون اور ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: