Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، دو طالبات بہنوں کی کنٹین کی ناقص اشیاء کھانے سے حالت خراب ہو گئی

مظفرگڑھ، دو طالبات بہنوں کی کنٹین کی ناقص اشیاء کھانے سے حالت خراب ہو گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفرگڑھ کی دو طالبات بہنوں کی حالت کنٹین کی مضر صحت خوراک کھانے سے خراب ہو گئی۔جن کو ریسکیو گاڑی پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔ذرائع کے مطابق سکول کی کنٹین پر ناقص اشیاء کی فروخت بھی جاری ہے،جس کا محکمہ تعلیم نے نوٹس لے لیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: