Home / News / مظفرگڑھ، دریا میں ڈوبنے والے تیسرے نچے کی نعش برآمد

مظفرگڑھ، دریا میں ڈوبنے والے تیسرے نچے کی نعش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2020ء) ریسکیو 1122 کا واٹر سرچ آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے بچے کی نعش کو تلاش کر لیا۔جس کی شناخت انصر عمر 18 سال سے ہوئی ہے۔محسن اور فیاض کی لاشوں کو آج صبح تلاش کرکے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ چوتھے اور آخری بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: