Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، جی ایم سوئی گیس ملتان کی خود ساختہ پابندی پر شہریوں کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرگڑھ، جی ایم سوئی گیس ملتان کی خود ساختہ پابندی پر شہریوں کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) جنرل منیجر سوئی گیس ملتان نے ضلع مظفرگڑھ میں نیو سروس کرنے، نئے کنکشن اور میٹرز کی فراہمی اور میرٹ پر آنے والے نئے ڈیمانڈ نوٹسز کے اجراء پر تین ماہ کی پابندی لگا دی ہے، جس کی وجہ سے سوئی گیس مظفرگڑھ سے نئے کنکشن کے لئے رجوع کرنے والے صارفین اور شہریوں کو واپس کیا جانے لگا ہے جس پر شہریوں اور صارفین نے جی ایم گیس ملتان کی اس خود ساختہ پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: