Home / News / مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) ڈیرہ غازی خان روڈ، تھرمل بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔
کار مظفرگڑھ سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔ ریسکیو 112 کی ایمبولینس نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سوشل سیکورٹی ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔

Loading...