Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ، تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت اللہ گورمانی نے تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیئے اور شہر میں بینکس کی سیکیورٹی بھی خود چیک کی اور انتظامات بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں جبکہ تھانہ چوک قریشی میں ڈی ایس پی صدر سرکل غلام اصغر خان چانڈیہ نے کھلی کچہری کا اہتمام کیا جہاں انہوں نے بھی شہریوں کے مسائل سنے۔

Loading...
%d bloggers like this: