Home / News / مظفرگڑھ، ترک حکومت کی تعاون سے بنے طیب اردگان ہسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش والدین نے بچے کا نام طیب اردگان رکھ دیا

مظفرگڑھ، ترک حکومت کی تعاون سے بنے طیب اردگان ہسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش والدین نے بچے کا نام طیب اردگان رکھ دیا

مظفرگڑھ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11اگست۔2014ء ) ترک حکومت کی تعاون سے مظفرگڑھ میں بنائے جانے والے طیب اردگان ہسپتال المعروف ٹکا ہسپتال مظفرگڑھ میں پہلے بچے (لڑکے )کی پیدائش ہوئی جس کے والدین نے بچے کا نام طیب اردگان رکھ دیا ہے ، ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے ڈی سی او مظفرگڑھ کی طرف سے بچے کے والدین کے مبارک باد پیش کی اور گلدستے پیش کئے ،بچے کی پیدائش بذریعہ آپریشن ہوئی تاہم زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں، بچے کے والدین جھنگ موڑ مظفرگڑھ کے رہائشی ہیں۔

Loading...
%d bloggers like this: