Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی،میپکو

مظفرگڑھ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی،میپکو

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن ڈمروالاسے منسلک11KVفیڈربخاری پر15سے 16اگست کوبوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرزموچی والا،روہیلاوالی اور132KV گریڈ اسٹیشن گجرات سے منسلک فیڈرگجرات پر17سی18اگست تک بوقت صبح06.30سے دوپہر 12.30 بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،فیڈرزکی بائفرکیشن،ری ہیبلی ٹیشن،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

Loading...
%d bloggers like this: