Home / News / مظفرگڑھ، بس کی گاڑی کو ٹکر سے 3افراد جاں بحق

مظفرگڑھ، بس کی گاڑی کو ٹکر سے 3افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر بس کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد اور 2 زخمی ہوگئے۔

تحصیل میں واندھڑ کے قریب ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی نجی کمپنی کی تیز رفتار مسافر بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔

کے مطابق حادثے میں گاڑی میں سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد ہوگئے جب کہ دیگر 2 خواتین بھی شدید زخمی ہوگئیں۔ کار پر سوار افراد لیہ سے منڈی یزمان جا رہے تھے۔

ریسکیو عملے نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا۔

افراد میں محمد سرور ولد صفدر حسین، ثریا زوجہ محمد رمضان اور رافعہ دختر محمد رمضان جب کہ زخمیوں میں ثمینہ بی بی زوجہ محمد سرور، ہادیہ بی بی دختر محمد سرور اور ذکیہ بی بی زوجہ محمد اقبال شامل ہیں۔

نے حادثے کا سبب بننے والی مسافر بس کو تحویل میں لے لیا جب کہ بس ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

Loading...
%d bloggers like this: