Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ایم ایم اے کے ملین مار چ کی وجہ سے جھنگ روڈ کی کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مظفرگڑھ، ایم ایم اے کے ملین مار چ کی وجہ سے جھنگ روڈ کی کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مظفرگڑھ 22 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) انجمن تاجران جھنگ روڈ کے صدر ملک عابد ملانہ نے جھنگ روڈ پر ایم ایم اے کے ملین مارچ اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے جلسہ کی وجہ سے آج جھنگ روڈ کی تمام تر کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔جھنگ روڈ جو کہ مظفرگڑھ شہر کا کاروباری اور تجارتی مرکز ہے پر اب آج تمام کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور دوکانیں بند رہیں گی۔
Loading...
%d bloggers like this: