Home / News / مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم،دو گرفتار

مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم،دو گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء)  ترجمان کے مطابق ندیم عباس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم ، ڈی ایس پی اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او محمودکوٹ رضوان خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کے سنگین نوعیت کے مقدمہ کے دو مجرمان اشتہاریوں ظفر اور رمضان کو گرفتار کر لیا ھے۔

Loading...
%d bloggers like this: