Home / News / مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،دوملزمان گرفتار

مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،دوملزمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2020ء)  کا ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ڈی ایس پی سرکل سید اعجاز حسین بخاری کی زیرنگرانی ایس ایچ او کوٹ ادو عرفان افتخار نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے B کیٹگری کے مجرمان اشتہاری جہانگیر ولد بشیر احمد ،حق نواز ولد ماہی بخش کو گرفتار کرلیا۔
Loading...
%d bloggers like this: