Home / News / Urdu News / مظفرگڑھ، آوارہ کتے نے چار بچوں کو کاٹ لیا ہے۔ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ، آوارہ کتے نے چار بچوں کو کاٹ لیا ہے۔ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – اے پی پی۔ 13 اگست2021ء)ریسکیو 1122 کنٹرول روم  کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر حاجی اسحاق دربار کے ساتھ بستی میں آوارہ کتے نے چار بچوں کو کاٹ لیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ   متاثرہ بچوں کو 1122ایمبولینس میں شفٹ کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیاہے۔

Loading...
%d bloggers like this: