مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) خان گڑھ پولیس نے ایس ڈی او واپڈا خان گڑھ کی رپورٹ پر موضع دولت پور کی بستی چشمہ میں بجلی چوری کرنے پر کریم نواز برانی کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا. جبکہ پولیس نے غیرقانونی آئیل ایجنسی چلانے پر مونڈ میں ملک عاصم مونڈا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.