Home / News / مظفرگڑھ،ڈی ای اوایلیمنٹری ملتان محمد خالد عالم کے سسر عبدالقدیر قریشی انتقال کر گئے

مظفرگڑھ،ڈی ای اوایلیمنٹری ملتان محمد خالد عالم کے سسر عبدالقدیر قریشی انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 8 نومبر2019ء) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری ملتان محمد خالد عالم کے سسر عبدالقدیر قریشی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ جامعہ مسجد عثمانیہ خان گڑھ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔

Loading...