Home / News / مظفرگڑھ،پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ،پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) تھانہ سول لائن پولیس مظفرگڑھ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک کلاشنکوف اور 5گولیاں برآمد کرلیں۔ملزم اللہ دتہ کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرکے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن احمد فراز کھوسہ نے کہا کہ ڈی پی او مظفرگڑھ صادق کی علی ڈوگر کی ہدایات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

Loading...