Home / News / مظفرگڑھ،ٹریکٹر ٹرالی، مزدہ میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

مظفرگڑھ،ٹریکٹر ٹرالی، مزدہ میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 10 اکتوبر2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل میں ملتان روڈ پر بندے شاہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور مزدہ کے درمیان خوفناک  ہوا، جس میں مزدہ کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق، جبکہ ہیلپر شدید زخمی ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔زخمی اور  ہونے والے شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Loading...
%d bloggers like this: