Home / News / مظفرگڑھ،مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار

مظفرگڑھ،مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 مارچ2021ء) مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کے مطابق گرفتار ملزمان میں ن لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں، گرفتار لیگی کارکنوں کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم فواد احمد نے 29 جنوری کو سابق لیگی ایم پی اے کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ کارکنان کی گرفتاری بلاجواز اور سیاسی انتقام ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: