Home / News / مظفرگڑھ،دوسری شادی کے خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا

مظفرگڑھ،دوسری شادی کے خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) دوسری شادی کی خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر  کر دیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل میںتھانہ صدر کی حدود موضع یاکیوالی کی بستی کورائی میں ریاض نے دوسری شادی کرنے کی غرض سے اپنے باپ عبدالرحمان کے ساتھ ملکر اپنی 22 سالہ بیوی ثمینہ کو مبینہ طور پر کھانے میں زہر دے کر مار ڈالا، ایس ایچ او تھانہ صدر روف نواز وقوعہ کی اطلاع پاکر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کروا دیا ھے۔ کا کہنا ھے کہ صحیح حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر سامنے آئیں گے۔ پولیس تھانہ صدر علی پور نے ریاض اور اس کے والد عبد الرحمان کے خلاف  کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ھے۔

Loading...
%d bloggers like this: