مظفرگڑھ،بجلی بندش کاشیڈول جاری

مظفر گڑھ۔21 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2016ء) ایکسیئن آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ ناصر ایاز گرمانی نے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن خانگڑھ اور ماہڑہ خاص پر مرمت کے کام کی وجہ سے 24نومبر سے 29نومبر تک اتوار کے علاوہ ہر روز صبح ساڑھے 8سے ساڑھی12بجے تک خانگڑھ، کمال پور، شمس آباد ، ڈیوالہ، داڑیں، میراں پور، شاہ جمال ، مونڈکا اور وسندے والی کے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔