Breaking News
Home / News / محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کی جانب سے بی پی ایس 14 کی کمپییوٹر آپریٹر کی پوسٹ اپ گریڈ، بی پی ایس 16میں تبدیل

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کی جانب سے بی پی ایس 14 کی کمپییوٹر آپریٹر کی پوسٹ اپ گریڈ، بی پی ایس 16میں تبدیل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے سول وسیشن عدالتوں میں بی پی ایس 14 کی کمپییوٹر آپریٹر کی پوسٹ کو اپ گریڈ کر کے بی پی ایس 16میں کر دیا ہے اور عہدہ کو بھی کمپیوٹر آپریٹر سے سینئر کمپیوٹر آپریٹر میں تبدیل کر دیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: