مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے سول وسیشن عدالتوں میں بی پی ایس 14 کی کمپییوٹر آپریٹر کی پوسٹ کو اپ گریڈ کر کے بی پی ایس 16میں کر دیا ہے اور عہدہ کو بھی کمپیوٹر آپریٹر سے سینئر کمپیوٹر آپریٹر میں تبدیل کر دیا ہے۔
Next Post