Breaking News
Home / News / ماتحت عدلیہ کے یکم رمضان المبارک سے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری

ماتحت عدلیہ کے یکم رمضان المبارک سے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مئی2019ء) لاہور ہائی کورٹ لاہور نے ہائی کورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے یکم رمضان المبارک سے اوقات کار کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے ،جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ لاہور, علاقائی بنچز ملتان, بہاول پور اور راولپنڈی میں عدالتی اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 9 بجے تا 1.30 بجے اور جمعہ کے روز 9 بجے تا 12 بجے ہونگی. جبکہ ماتحت سول و سیشن عدالتوں میں یکم رمضان سے عدالتی اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 بجے تا 2 بجے ہونگے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے تا 12.30 بجے کام ہو گا�

Loading...
%d bloggers like this: