Home / News / قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا

قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 اکتوبر 2017ء) : قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم سمجھے جانے والے مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی ملتان سے جھنگ جا رہے تھے جب پولیس نے انہیں راستے میں مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا۔ مفتی عبد القوی آج صبح ملتان کچہری سے فرار ہو گئے تھے جس کے بعد پولیس ان کی تلاش میں نکل گئی اور اب انہیں مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: