Breaking News
Home / News / ضلع مظفرگڑھ کے پولیس اسٹیشن کی تعداد میں ایک اور تھانے کا اضافہ

ضلع مظفرگڑھ کے پولیس اسٹیشن کی تعداد میں ایک اور تھانے کا اضافہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ضلع مظفرگڑھ کے پولیس اسٹیشن کی تعداد میں ایک اور تھانے کا اضافہ، کوٹ ادو شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرکے تھانہ سٹی کوٹ ادو اور تھانہ صدر کوٹ ادو بنادیا گیا۔علی عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو اور ملک ایوب چھجڑا ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادو تعینات کر دیئے گئے۔
Loading...
%d bloggers like this: