ضلع مظفرگڑھ بھر کے تمام اراکین اسمبلی کو حلقہ انتخاب کے ترقیاتی کاموں کیلئے گرانٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ بھر کے تمام حکومتی اراکین صوبائی اسمبلی کو ان کے حلقہ انتخاب کی یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام کرانے کی مد میں فی کونسل 28 لاکھ روپے کی ترقیاتی گرانٹ جاری کی گئی ہی. یہ رقم ان یونین کونسلوں کے علاقوں, بستیوں میں سولنگ, ٹف ٹائیل لگانی, نالیاں بنانے اور سیوریج سکیم بنانے پر خرچ کی جائے گی جبکہ اس گرانٹ کے منصوبوں کے لئے سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے�