Breaking News
Home / News / ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فیاض پارک کی مرمت پی ایچ اے ملتان کو سونپ دی

ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فیاض پارک کی مرمت پی ایچ اے ملتان کو سونپ دی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فیاض پارک مظفرگڑھ کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر مرمت کی ذمہ داداری پی ایچ اے ملتان کو سونپ دی، پی ایچ اے ملتان نے پارک کو خوبصورت بنانے کے لیے تیزی سے کام شروع کردیا ہے۔ جو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
Loading...
%d bloggers like this: