Breaking News
Home / News / صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی انتقال کر گئیں

صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی انتقال کر گئیں

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اپریل2019ء) سینئر صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی بقضاے الہی وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ ریلوے روڈ جنازہ گاہ میں ادا کی گئینماز جنازہ میں سابق آئی جی بلوچستان میاں ایوب قریشی، سابق ایم پی اے حماد نواز ٹیپو سید طاہر شاہ، میاں سلیم جوئیہ ,رانا نذر محمد سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ محلہ قائم والا ادا کی گئی۔

Loading...
%d bloggers like this: