سیکریٹری ڈی آر ٹی اے ملتان احسان الحق کوایڈییشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا
Share
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) پنجاب حکومت کے ایک نوٹیفیکیشین کے مطابق احسان الحق سیکریٹری ڈی آر ٹی اے ملتان کو ایڈییشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے۔