Home / News / سونیا خود سوزی کیس میں مظفرگڑھ میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سونیا خود سوزی کیس میں مظفرگڑھ میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی.15اکتوبر ء) سونیا خود سوزی کیس میں مظفرگڑھ میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مظفرگڑھ میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکی سونیا نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کرلی تھیاس حوالے سے اب کیس میں ملوث ہونے پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے 6 مزید افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: