Breaking News
Home / News / سرکاری سکولوں کے غریب طلبا و طالبا ت کو فیس کی ادائیگی کیلئے بیت المال سے رابطہ کرنے کی ہدایت

سرکاری سکولوں کے غریب طلبا و طالبا ت کو فیس کی ادائیگی کیلئے بیت المال سے رابطہ کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ آفیسر بیت المال مظفرگڑھ کاشف سلیم کے اعلامیہ کے مطابق ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے وہ غریب طلبا و طالبا ت جو پاکستان کے کسی بھی گورنمنٹ کالج و یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اپنی فیسز کی ادائیگی کے لیے ضلعی دفتر پاکستان بیت المال مظفرگڑھ سے رابطہ کریں۔
Loading...
%d bloggers like this: