Breaking News
Home / News / سابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان چودھری محمد صدیق کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان چودھری محمد صدیق کی والدہ انتقال کر گئیں

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ ڈاکٹر محمد شفیق چودھری اور سابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان چودھری محمد صدیق کی والدہ محترمہ بیوہ محمد یوسف چودھری سٹی ہسپتال ملتان میں انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ بروز اتوار 31 دسمبر صبح 10 بجے عیدگاہ چونگی نمبر 9 ملتان میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ کے صاحبزادے کی کینیڈا سے آمد کے باعث جنازہ اتوار کو ہو گا۔

Loading...
%d bloggers like this: