Home / News / زہریلی لسی کاواقعہ،ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولی گرافک ٹیسٹ بھی ہوگا

زہریلی لسی کاواقعہ،ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولی گرافک ٹیسٹ بھی ہوگا

مظفر گڑھ۔31 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2017ء)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ کندائی میں سانحہ لاشاری میں زہریلی لسی سے ہلاکتوں کا معاملہ میں پولیس نے منگل کے روز تینوں ملزمان آسیہ, زرینہ اور شاہد کو انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ غازیخان میں پیش کر دیا،پولیس ترجمان کے مطابق عدالت نے تینوں ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاہے، آئندہ تینوں ملزمان کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کروایا جائیگا۔
Loading...
%d bloggers like this: