Breaking News
Home / News / ریسکیو1122 مظفرگڑھ نے 4 مئی کو انٹرنیشنل فائیرفائیٹرز ڈے منایا

ریسکیو1122 مظفرگڑھ نے 4 مئی کو انٹرنیشنل فائیرفائیٹرز ڈے منایا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مئی2019ء) ریسکیو1122 مظفرگڑھ نے 4 مئی کو انٹرنیشنل فائیرفائیٹرز ڈے منایا ۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروس 1122 پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر مظفرگڑھ میں4 مئی کوانٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا گیا یہ دن پوری دنیا میں ان لوگوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہوں نے فائیر فائیٹنگ کے دوران عوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے ہوے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔
Loading...
%d bloggers like this: