Breaking News
Home / News / ریحان رسول افغان کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

ریحان رسول افغان کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی ریحان رسول افغان کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کیا ہے جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ۔

Loading...
%d bloggers like this: