Home / News / راشدہ بتول کو ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

راشدہ بتول کو ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) محکمہ صنعت و تجارت پنجاب نے راشدہ بتول کو خالی پوسٹ پر ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز مظفرگڑھ تعینات کر دیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہی. انہیں وہاڑی سے مظفرگڑھ تبدیل کیا گیا ہے۔قبل ازیں ولی محمد طارق ڈی او انڈسٹریز ملتان کے پاس مظفرگڑھ اور لیہ کے اضلاع کا اضافی چارج تھا۔ دفتر پہنچنے پر ڈسٹرکٹ انسپکٹر اوزان و پیمائش عبدالغفار نے ان کا استقبال کیا اور انہیں بریفنگ دی۔

Loading...
%d bloggers like this: