Home / News / دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کی تحصیل کے نواحی علاقے احسان پور میں دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر ہوگئے۔

لقمان اور کامران نامی کمسن بچے شام کے وقت کھیلتے ہوئے گہرے تالاب میں گرگئے والدین اور اہلیان علاقہ ساری رات بچوں کو ڈھونڈتے ر ہے صبح کے وقت بچوں کی لاشیں تالاب میں تیرتی ہوئی مل گئیں بچوں کی عمریں 5 سے 7 سال بتائی جا رہی ہیں تھانہ احسان پور نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: