Home / News / دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،دو افرادجاں بحق

دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،دو افرادجاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کے علاقے دائرہ دین پناہ میں دو موٹرسائیکلوں میں کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر  ہوگئے،جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: