Home / News / خیراتی ادارے، فلاحی تنظیمیں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

خیراتی ادارے، فلاحی تنظیمیں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابقعید الاضحٰی کے موقع پر جو خیراتی ادارے، فلاحی تنظیمیں قربانی کے جانوروں کی کھال جمع کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ فوٹو کاپی، گذشتہ سال کا اجازت نامہ، این او سی اور بیان حلفی کہ وہ کسی کالعدم تنظیم سے تعلق نہیں رکھتے کہ ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس میں اپنی درخواست جمع کرسکتے ہیں۔
Loading...