Breaking News
Home / News / خان گڑھ شہر اور گردونواح میں گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

خان گڑھ شہر اور گردونواح میں گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے خان گڑھ شہر اور گردونواح میں صبح ,دوپہر اور شام کے اوقات میں گیس کا پریشرانتہائی کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے .شہریوں نے اس پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت بھی نا قابل برداشت ھو چکی ہے ۔شہریوں نے جی ایم سوئی گیس ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: