حکومت زراعت کی ترقی کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے،میاں علمدار عباس

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) میاں علمدار عباس قریشی منسڑ پیسٹی سا ئیڈ اور ایڈوائزر لائیو سٹاک پنجاب نے سیکرٹری پنجاب ایگریکلچر اور پورے پنجاب کے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ افسران سے افتتاحی میٹنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت زراعت کی ترقی کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے،اس میٹنگ میں میاں علمدار عباس قریشی نے جعلی زرعی ادویات کی کمپنیوں کے خلاف آپریشن کی پلاننگ کے حوالے سے بتایا۔